: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ،یکم جون(ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل میں واقع اپنے سفارتخانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل نہیں کریں گے۔ اپنی انتخابی مہم کے دوران انہوں نے عہد کیا تھا کہ اگر وہ صدر
منتخب ہو گئے تو وہ اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو یروشلم لے آئیں گے۔ وائٹ ہاؤس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ نے یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ امن عمل کی خاطر کیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کو یروشلم منتقل کرنے سے فلسطینی رہنماؤں کی طرف سے سخت ردعمل یقینی ہو گا۔